معیوب

معیوب معیوب : عیب والا ، برا

مقدور

مقدور مقدور : طاقت ، اختیار

مقربین

مقربین مقربین : قریبی دوست

مقصود

مقصود مقصود : جس کا ارادہ کیا گیا ہو ، غرض مطلب

مقولہ

مقولہ مقولہ : کہی ہوئی بات

منکسرالمزاج

منکسرالمزاج منکسرالمزاج : جس کے مزاج میں انکسار ہو

مہر

مہر مہر : ☀️ سورج ، محبت