موجوں

موجوں  🌊 موجوں :  لہروں

میکدہ

میکدہ ایسی جگہ جہاں شراب کی خریدوفروخت ہوتی ہے میکدے کا جملے میں استعمال مجھے میکدہ پسند ہے مگر پت جھڑ کے دنوں میں

ناتواں

ناتواں ناتواں:کمزور، ضعیف

ناک کا بال ہونا

ناک کا بال ہونا ناک کا بال ہونا : بہت زیادہ قریب اور عزیز ہونا

نخل

نخل نخل :درخت، کھجور کا درخت

نسبت

نسبت نسبت : تعلق ٫ واسطہ

نصیب دشمناں

نصیب دشمناں  نصیب دشمناں : ایسا دشمنوں یا برا چاہنے والوں کو نصیب ہو، جب کسی دوست یا قابل احترام شخصیت کی مزاج پرسی یا عیادت کرتے ہیں تو یہ کلمہ اس شخصیت کے نام کے بجائے کہتے ہیں