آ

آ آ : آگے بڑھنے کا حکم ، جا کی ضد ، کبوتروں کو بلانے کی آواز ، سر یا تان لینے کی آواز کی آواز وغیرہ ۔

آ آ

آ آ آ آ : پالتوں کبوتروں کو بلانے کی آواز

آ بلا گلے پڑ ، نہیں پڑتی تو بھی پڑ

آ بلا گلے پڑ ، نہیں پڑتی تو بھی پڑ  آ بلا گلے پڑ ، نہیں پڑتی تو بھی پڑ ( ضرب المثل ) خواہ مخواہ لڑائی مول لینے کی نسبت کو بولتے ہیں کہ”  آ بلا گلے پڑ ، نہیں پڑتی تو بھی پڑ ” یا جیسے بولتے ہیں کہ ” آ بیل مجھے

آ بننا

آ بننا آ بننا : ( محاورہ ) مصیبت پڑنا ، بلا نازل ہونا

آ بوا لڑیں ، لڑے ہماری بلا

آ بوا لڑیں ، لڑے ہماری بلا آ بوا لڑیں ، لڑے میری بلا 🙁 ضرب المثل ) خواہ مخواہ لڑائی مول لینا ، عورتوں سے متعلق بولتے ہیں ۔

آخر الذکر

آخر الذکر  آخر الذکر : جس کا ذکر بعد میں ہو

آزمودہ

آزمودہ آزمودہ : پر کھا ہوا

آسرا

آسرا آسرا: وسیلہ، ذریعہ ، وہ چیز یا بات جس کے واسطے یا سہارے سے کوئی کام  انجام پائے وغیرہ ۔

آسن

آسن آسن:گھوڑے پر بیٹھنے کا طریقہ