مژدہ

مژدہ مژدہ : خوش خبری

مسجد ضرار

مسجد ضرار  مسجد ضرار : منافقین کی مسجد جسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گرانے کا حکم دیا تھا ۔

مسخ ہونا

مسخ ہونا  مسخ ہونا : شکل کا بگڑ جانا

مسکن

مسکن مسکن : رہنے کی جگہ

مسیں بھیگنا

مسیں بھیگنا  مسیں بھیگنا : آغاز ابتدا کا زمانہ

مشی

مشی مشی : چہل قدمی

مصرف

مصرف مصرف : استعمال

مضر

مضر مضر : نقصان پہنچانے والا

معمل

معمل  معمل : عمل کرنے کی جگہ