محاصرہ
محاصرہ محاصرہ : گھیرا ڈالنا
Description.
محاصرہ محاصرہ : گھیرا ڈالنا
محبوس محبوس : قید کیا گیا، قیدی، اسیر، مقید، بند کیا ہوا
محل سرا محل سرا : بادشاہوں نوابوں کا مکان
محمل محمل:کجاوہ، ایک خاص قسم کی ڈولی جو اونٹ پر باندھتے ہیں
محویت محویت : گہری سوچ میں
مدافعت مدافعت : بچاؤ
مردار مردار : مردہ جانور لاش
مرغان خوش نوا مرغان خوش نوا :اچھی آواز والے پرندے، اچھی آواز میں چہچہانے والے پرندے
مرمریں مرمریں : شفاف اور نرم و نازک
مژدہ مژدہ :خوشخبری