تاحد نگاہ

تاحد نگاہ  تاحد نگاہ  : جہاں تک نظر جائے

تردد

تردد تردد : پریشانی

ترکش

ترکش ترکش :  تیردان  ، تیر رکھنے کا خول

ترمیم

ترمیم ترمیم : درستی ٫ اصلاح

تعزیرات پاکستان

تعزیرات پاکستان  تعزیرات پاکستان : پاکستان کی وہ کتاب جس میں جرائم کی تعریف اور ان کی سزائیں درج ہیں ۔

تفریق

تفریق تفریق : علیحدگی ، بڑے عدد میں سے چھوٹا عدد نکالنا