پڑاؤ
پڑاؤ پڑاؤ : ٹھہرنا
Description.
پڑاؤ پڑاؤ : ٹھہرنا
پس وپیش کرنا پس و پیش کرنا :ٹال مٹول کرنا
پسینہ چھوٹ جانا پسینہ چھوٹ جانا : ڈر جانا
پنسال پنسال: سبیل، پانی کی گہرائی معلوم کرنے کا آلہ
پنسال پنسال : ہموار سطح
پھسڈی پھسڈی : ناقص ، گھٹیا ، کمزور
پھلواریوں پھلواریوں : پھولوں کی کیاری
پیشتر پیشتر : پہلے
پیمانہ تحقیق پیمانہ تحقیق : تحقیق کا معیار
تائب تائب : توبہ کرنے والا