تکبیر

تکبیر تکبیر : اللہ اکبر کہنا

تکرار

تکرار تکرار : بار بار ، جھگڑا

تلقین کرنا

تلقین کرنا تلقین کرنا : ہدایت دینا ، نصیحت کرنا

تمدنی

تمدنی تمدنی : معاشرتی

تھالے

تھالے  تھالے:تھالے کا مطلب ہے کہ..درختوں کے گرد پانی دینے کے لیے بنائے ہوئے کم گہرائی کےگڑھے

تھانولا

تھانولا تھانولا : پانی ڈالنے کے لیے درخت 🌲 کے گرد جگہ

تیہتو

تیہتو  تیہتو :تیتر کی قسم کا ایک چھوٹا سا پرندہ  

ثمر

ثمر ثمر : پھل ، نتیجہ