لغت یا تھیسارس سے کیا مراد ہے ؟ وضاحت کریں ۔
لغت یا تھیسارس سے کیا مراد ہے ؟ تعریف ، ماخذ اور الفاظ کے مختلف معانی بیان کریں ۔ لغت یا تھیسارس: اردو زبان و ادب کا مطالعہ کرتے ہوئے ہمارے سامنے بہت سے ایسے الفاظ آتے ہیں جو ہمارے لیے غیر مانوس ہوتے ہیں ۔ ہم نہ صرف ان کے معنی اور مطالب سے