قومی نغمہ سے کیا مراد ہے ؟ اقسام اور ہئیت کی وضاحت کریں۔
قومی نغمہ کی تعریف ، اقسام ، ہیئت بتائیں اور مثالیں دیں نیز چند مشہور نغموں کے نام لکھیں ۔ قومی نغمہ : یہ بھی نظم ہی کی ایک صورت ہے اسے گانے کے لیے لکھا جاتا ہے ۔ اس کی ہیت ترکیب بند کی ہوتی ہے اور اس میں ایک ٹیپ کا مصرع ہوتا