مسدس ترجیح بند سے کیا مراد ہے مثالیں دیں ۔
مسدس ترجیح بند سے کیا مراد ہے ؟ تعریف کریں اور مثال دیں ۔ مسدس ترجیح بند : لغوی معنی لوٹنا یا دہرانا ، اصطلاحی لحاظ سے مسدس کے ہر بند کا تیسرا شعر اگر من و عن دہرایا جائے تو اسے ٹیپ کا شعر اور ایسی مسدس کو مسدس ترجیح بند کہتے ہیں ۔