قافیہ کی مثالوں سے وضاحت
قافیہ سے کیا مراد ہے ؟ مثالوں کے ساتھ وضاحت کریں ۔ (شامی وائس پر آپ کو خوش آمدید) قافیہ: قافیےکا لفظ قفو سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے پیروی کرنے والا یا پیچھے آنے والا ۔ اصطلاحی لحاظ سے کسی غزل یا قصیدے کا وہ لفظ یا الفاظ جو کسی غزل یا قصیدے