شکوہ بند نمبر 15
بُت صنم خانوں میں کہتے ہیں مُسلماں گئے
ہے خُوشی اُن کو کہ کعبے کے مسلمان گئے
منزلِ دَہر سے کعبے کے حدی خوان گئے
اپنی بغلوں میں دبائے ہُوئے قُرآن گئے
خندہ زن کُفر ہے ، احساس تجھے ہے کہ نہیں ؟
اپنی توحید کا کُچھ پاس تجھے ہے کہ نہیں ؟