اشعارشکوہ بند نمبر 16 December 4, 2025 by شکوہ بند نمبر 16 یہ شکایت نہیں ، ہیں اُن کے خزانے معمور نہیں محفل میں جنہیں بات بھی کرنے کا شعور قہر تو یہ ہے کہ کافر کو ملیں حُور و قصور اور بیچارے مُسلماں کو فقط وعدہء حُور اب وہ الطاف نہیں ، ہم پہ عنایات نہیں بات یہ کیا ہے کہ پہلی سی مدارات نہیں