کس کا نظام راہ نما ہے افق افق
کس کا نظام راہ نما ہے افق افق حفیظ تائب کی اس خوبصورت حمدِ باری تعالیٰ کی تشریح، مفہوم اور الفاظ کے معانی درج ذیل ہیں: شعر نمبر 1 کس کا نظام راہ نما ہے افق افق جس کا دوام گونج رہا ہے افق افق مشکل الفاظ کے معانی: نظام: ترتیب، طریقہ کار، کائنات کا