اپلا
اپلا اپلا : 🐄 گائے بھینس کا گوبر جسے تھاپ کر خشک کر لیتے ہیں اور بطور ایندھن استعمال ہوتا ہے ۔
Description.
اپلا اپلا : 🐄 گائے بھینس کا گوبر جسے تھاپ کر خشک کر لیتے ہیں اور بطور ایندھن استعمال ہوتا ہے ۔
اپنے تیئں اپنے تیئں : اپنے آپ کو
اتاترک اتاترک : مصطفیٰ کمال پاشا کا لقب ہے ، لفظی معنی ہیں ” ترکوں کا باپ ” اتاترک
اثاثہ اثاثہ : سرمایہ
اُجاگر ہوئے اُجاگر ہوئے : نمایاں ہوئے
اجالا اجالا : روشنی
اِجلاس عام اِجلاس عام : عام جلسہ
اجنبی 👽 اجنبی 👽 : جس سے جان پہچان نہ ہو
اچنبھا اچنبھا : حیرت
اچنبھے کی بات اچنبھے کی بات : انوکھی بات ، فکر مندی کی بات