آفتاب
آفتاب آفتاب : سورج ،ایک روشن گولا جو ہر صبح آسمان پر مشرق سے نکلتا اور شام کو مغرب میں ڈوبتا دکھائی دیتا ہے ، نظام شمسی کا مرکزی کرہ، سورج، شمس ، خورشید
Description.
آفتاب آفتاب : سورج ،ایک روشن گولا جو ہر صبح آسمان پر مشرق سے نکلتا اور شام کو مغرب میں ڈوبتا دکھائی دیتا ہے ، نظام شمسی کا مرکزی کرہ، سورج، شمس ، خورشید
آفتوں آفتوں : مشکلوں ، پریشانیوں
آگ بگولہ ہونا آگ بگولہ ہونا : غصے ہونا
آگاہی تعلق ، واقفیت ، جان پہچان
آلکس آلکس : سستی ٫ کاہلی
آہنی خود آہنی خود :لوہے کی ٹوپی جو جنگ میں سر کی حفاظت کے لیے استعمال ہوتی ہے
ابتدا ابتدا : شروع
ابتدائے زمانہ ابتدائے زمانہ : زمانے کے بیٹے ، دنیا دار
ابتدائے واقعہ ابتدائے واقعہ : واقعے کا آغاز
اپج اپج : انوکھی بات ، ایجاد ، جدت ، اختراع