شکوہ بند نمبر 13

شکوہ بند نمبر 13

صفحہ ء دہر سے باطل کو مٹایا ہم نے

نوعِ انساں کو غلامی سے چُھڑایا ہم نے

ترے کعبے کو جبینوں سے بسایا ہم نے

ترے قرآن کو سینوں سے لگایا ہم نے

پِھر بھی ہم سے یہ گِلہ ہے کہ وفادار نہیں

ہم وفادار نہیں ، تُو بھی تو دلدار نہیں !

Leave a Reply