شکوہ بند نمبر 10

شکوہ بند نمبر 10

کون سی قوم فقط تیری طلبگار ہوئی؟

اور تیرے لئے زحمت کشِ پیکار ہوئی؟

کس کی شمشیرِجہانگیر جہاندار ہوئی؟

کس کی تکبیر سے دنیا تیری بیدار ہوئی؟

کس کی ہیبت سے صنم سہمے ہوئے رہتے تھے؟

مُنہ کے بل گر کے ھُوَاللہُ اَحَد کہتے تھے؟

Leave a Reply