اشعارشکوہ بند نمبر 10 December 2, 2025 by شکوہ بند نمبر 10 کون سی قوم فقط تیری طلبگار ہوئی؟ اور تیرے لئے زحمت کشِ پیکار ہوئی؟ کس کی شمشیرِجہانگیر جہاندار ہوئی؟ کس کی تکبیر سے دنیا تیری بیدار ہوئی؟ کس کی ہیبت سے صنم سہمے ہوئے رہتے تھے؟ مُنہ کے بل گر کے ھُوَاللہُ اَحَد کہتے تھے؟