شکوہ بند نمبر 31
چاک اس بُلبلِ تنہا کی نوا سے دِل ہوں
جاگنے والے اسی بانگِ درا سے دِل ہوں
یعنی پھر زندہ نئے عہدِوفا سے دِل ہوں
پھر اسی بادہء دیرینہ کے پیاسے دِل ہوں
عجمی خُم ہے تو کیا ، مے تو حجازی ہے مری
نغمہ ہندی ہے تو کیا ، لے تو حجازی ہے مری
چاک اس بُلبلِ تنہا کی نوا سے دِل ہوں
جاگنے والے اسی بانگِ درا سے دِل ہوں
یعنی پھر زندہ نئے عہدِوفا سے دِل ہوں
پھر اسی بادہء دیرینہ کے پیاسے دِل ہوں
عجمی خُم ہے تو کیا ، مے تو حجازی ہے مری
نغمہ ہندی ہے تو کیا ، لے تو حجازی ہے مری