اشعار / اقبال کے اشعارشکوہ بند نمبر 25 December 5, 2025 by شکوہ بند نمبر 25 بادہ کش غیر ہیں گُلشن میں لبِ جُو بیٹھے سُنتے ہیں جام بکف نغمہء کوکو بیٹھے دور ہنگامہء گلزار سے یک سُو بیٹھے تیرے دیوانے بھی ہیں مُنتظرِ ھُو بیٹھے اپنے پروانوں کو پھر ذوقِ خُود افروزی دے برقِ دیرینہ کو فرمانِ جگر سوزی دے