اشعارشکوہ بند نمبر 21 December 5, 2025 by شکوہ بند نمبر 21 تُجھ کو چھوڑا کہ رسُولِ عربی کو چھوڑا ؟ بُت گری پیشہ کیا ؟ بُت شکنی کو چھوڑا ؟ عِشق کو ، عِشق کی آشفتہ سری کو چھوڑا ؟ رسمِ سلمان و اویسِ قرنی کو چھوڑا ؟ آگ تکبیر کی سِینوں میں دبی رکھتے ہیں ! زندگی مثلِ بلالِ حبشی رکھتے ہیں !