مجھ سے مت کر یار کچھ گفتار، میں روزے سے ہوں

نظم: مجھ سے مت کر یار کچھ گفتار، میں روزے سے ہوں شاعر: سید ضمیر جعفری شعر نمبر 1 :  مجھ سے مت کر یار کچھ گفتار، میں روزے سے ہوں ہو نہ جائے تجھ سے بھی تکرار، میں روزے سے ہوں تشریح: اس شعر میں سید ضمیر جعفری، جو کہ اردو کے ایک مانے