مطلع ، حسن مطلع ، مطلع ثانی اور مطلع ثالث کا فرق
مطلع ، حسن مطلع ، مطلع ثانی اور مطلع ثالث کا فرق مطلع : مطلع اردو شاعری میں غزل یا نظم کے پہلے شعر کو کہتے ہیں، جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوتے ہیں ۔ مطلع نظم کا ابتدائی شعر ہوتا ہے جو نظم کی فضا کو متعین کرتا ہے اور