اشتہار ہو جاتا

اشتہار ہو جاتا اشتہار ہو جاتا : خبر کر دی جاتی ، مطلع کیا جاتا

اشغال

اشغال اشغال : شغل کی جمع ، مصروفیات

افلاس

افلاس  افلاس :غریبی، غربت

اناڑی

اناڑی اناڑی : نا تجربہ کار

اہمال

اہمال  اہمال : جس کی تفصیل کی جا سکے

اول الذکر

اول الذکر  اول الذکر : جس کا ذکر پہلے ہو