ابتدائے زمانہ

ابتدائے زمانہ  ابتدائے زمانہ : زمانے کے بیٹے ، دنیا دار

اپج

اپج اپج : انوکھی بات ، ایجاد ، جدت ، اختراع

اپلا

اپلا اپلا :  🐄 گائے بھینس کا گوبر جسے تھاپ کر خشک کر لیتے ہیں اور بطور ایندھن استعمال ہوتا ہے ۔

اتاترک

اتاترک اتاترک : مصطفیٰ کمال پاشا کا لقب ہے ، لفظی معنی  ہیں ” ترکوں کا باپ ” اتاترک

اجنبی 👽

اجنبی 👽  اجنبی 👽 : جس سے جان پہچان نہ ہو