آ
آ آ : آگے بڑھنے کا حکم ، جا کی ضد ، کبوتروں کو بلانے کی آواز ، سر یا تان لینے کی آواز کی آواز وغیرہ ۔
آ آ : آگے بڑھنے کا حکم ، جا کی ضد ، کبوتروں کو بلانے کی آواز ، سر یا تان لینے کی آواز کی آواز وغیرہ ۔
آ آ آ آ : پالتوں کبوتروں کو بلانے کی آواز
آ بلا گلے پڑ ، نہیں پڑتی تو بھی پڑ آ بلا گلے پڑ ، نہیں پڑتی تو بھی پڑ ( ضرب المثل ) خواہ مخواہ لڑائی مول لینے کی نسبت کو بولتے ہیں کہ” آ بلا گلے پڑ ، نہیں پڑتی تو بھی پڑ ” یا جیسے بولتے ہیں کہ ” آ بیل مجھے
آ بننا آ بننا : ( محاورہ ) مصیبت پڑنا ، بلا نازل ہونا
آ بوا لڑیں ، لڑے ہماری بلا آ بوا لڑیں ، لڑے میری بلا 🙁 ضرب المثل ) خواہ مخواہ لڑائی مول لینا ، عورتوں سے متعلق بولتے ہیں ۔
آخر الذکر آخر الذکر : جس کا ذکر بعد میں ہو
آزمودہ آزمودہ : پر کھا ہوا
آسرا آسرا: وسیلہ، ذریعہ ، وہ چیز یا بات جس کے واسطے یا سہارے سے کوئی کام انجام پائے وغیرہ ۔
آفتاب آفتاب : سورج ،ایک روشن گولا جو ہر صبح آسمان پر مشرق سے نکلتا اور شام کو مغرب میں ڈوبتا دکھائی دیتا ہے ، نظام شمسی کا مرکزی کرہ، سورج، شمس ، خورشید
آفتوں آفتوں : مشکلوں ، پریشانیوں