آ بلا گلے پڑ ، نہیں پڑتی تو بھی پڑ
آ بلا گلے پڑ ، نہیں پڑتی تو بھی پڑ ( ضرب المثل )
خواہ مخواہ لڑائی مول لینے کی نسبت کو بولتے ہیں کہ” آ بلا گلے پڑ ، نہیں پڑتی تو بھی پڑ ” یا جیسے بولتے ہیں کہ ” آ بیل مجھے مار ” اس کا بھی یہی مطلب ہے ۔