باغباں

باغباں باغباں : باغ کی رکھوالی ، دیکھ بھال کرنے والا

بالا تر

بالا تر بالا تر : اوپر ، بلند

بایں ہمہ

بایں ہمہ  بایں ہمہ : اس کے باوجود ، ان سب باتوں کے ہوتے ہوئے ۔

بدرقہ

بدرقہ  بدرقہ:رہبر، رہنما

بساط

بساط بساط : طاقت ، حیثیت

بساطی

بساطی  بساطی :چھوٹی چھوٹی چیزیں بیچنے والا

بشاشت

بشاشت بشاشت : خوشی ، تازگی

بشر

بشر بشر : انسان

بعثت

بعثت بعثت : پیغمبر بنا کر بھیجے جانے کا عمل