کھینچ تان کر کام لینا
کھینچ تان کر کام لینا کھینچ تان کر کام لینا : زبردستی کام لینا
Description.
کھینچ تان کر کام لینا کھینچ تان کر کام لینا : زبردستی کام لینا
کہنہ فروش کہنہ فروش : پرانی چیزیں بیچنے والا
کوئی خضر ملے کوئی خضر ملے : کوئی راہ نما ملے
کوتوال کوتوال : محافظ ، پولیس آفیسر
کوسنا کوسنا : بد دعا دینا ، برا بھلا کہنا
گاڑھی چھننا گاڑھی چھننا : آپ میں بہت زیادہ پیار ہونا
گجردم گجردم : صبح کا وقت
گدی گدی : گردن کا پچھلا حصہ
گر ہستی گر ہستی : گھر کے کام کاج
گراں بہا گراں بہا : قیمتی