شش جہت

شش جہت 

ششش جہت :چھ طرفین. مراد ہے ساری دنیا. چھ طرفین اس طرح بنتی ہیں دائیں، بائیں، آگے، پیچھے، اوپر، نیچے

 

شش جہت اب تو تنگ ہے ہم پر

اس سے ہوتے نہ ہم دو چار اے کاش

Leave a Reply