فعل ماضی اور اس کی اقسام

آج کی اس پوسٹ میں ہم فعل ماضی اور اس کی اقسام کی وضاحت مثالوں کی مدد سے کریں گے ۔ سوال : فعل ماضی سے کیا مراد ہے ؟ اس کی اقسام کی وضاحت مثالوں کی مدد سے کیجیے ۔ فعل ماضی : وہ فعل ہے جو کسی گزرے ہوئے زمانے میں وقوع پذیر

فعل کی زمانے کے لحاظ سے اقسام

آج کی اس پوسٹ میں ہم فعل کی تعریف اور اس کی مختلف اقسام کی وضاحت مثالوں کی مدد سے کریں گے ۔ سوال : فعل کی تعریف کریں اور زمانے کے لحاظ سے فعل کی اقسام کی وضاحت مثالوں کی مدد سے کریں ۔ فعل : فعل سے مراد وہ کلمہ ہوتا ہے جو

فعل ، بلحاظ فاعل اقسام

آج کی اس پوسٹ میں ہم فعل اور فعل کی اقسام کی وضاحت مثالوں کی مدد سے کریں گے ۔ فعل سے کیا مراد ہے ؟ فعل کی اقسام بلحاظ فاعل مثالوں کے ساتھ بیان کریں ۔ فعل : فعل وہ کلمہ ہوتا ہے جو کسی کام کے کرنے کو ظاہر کرے ۔ جیسے :

اسم مشتق سے کیا مراد ہے ؟ اس کی اقسام کی مثالوں سے وضاحت کریں ۔

اسم مشتق آج کی اس پوسٹ میں ہم اسم مشتق ، اس کی اقسام اور اس کے اوزان کے اصولوں کی وضاحت کریں گے ۔ سوال : اسم مشتق سے کیا مراد ہے ؟ اس کی اقسام ، اوزان اور اصولوں کو مثالوں کی مدد سے واضح کریں ۔ اسم مشتق: لغوی مطلب اخذ کیا

اسم کی اقسام بناوٹ کے لحاظ سے کتنی اقسام ہیں ؟ ہر ایک کی مثالوں سے وضاحت کریں ۔

بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی کتنی اقسام ہیں ؟ ہر ایک کی وضاحت مثالوں کی مدد سے کریں ۔ بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی مندرجہ ذیل تین اقسام ہیں:  1۔اسم مصدر 2۔ اسم مشتق 3۔  اسم جامد 1۔ اسم مصدر : وہ اسم ہے جو خود تو کسی سے نہ بنے لیکن اس

اسم اشارہ اور اسم ضمیر میں فرق

اسم اشارہ اور اسم ضمیر میں کیا فرق ہے وضاحت سے بیان کریں ۔ اسم: کسی شخص ، چیز یا جگہ کے نام کو اسم کہتے ہیں مثلاً احمد ،قرآن اور سرگودھا وغیرہ ۔ اسم اشارہ:  اشارہ وہ اسم ہے جسے کسی چیز، شخص یا جگہ کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال کیا جائے

اسم علم اور اس کی اقسام

اسم علم کی تعریف کریں اور اقسام کی وضاحت مثالوں کی مدد سے کریں۔ اسم علم : وہ اسم جو کسی خاص شخص کے نام کو ظاہر کرے ۔ جیسے :- شاعر مشرق، قائدا اعظم، غالب، مٹھو ، عمارہ اور ابن قاسم وغیرہ۔ اسم علم کی اقسام : اسم علم کی مندرجہ ذیل مشہور اقسام

اسم معرفہ اور اس کی اقسام

اسم معرفہ سے کی مراد ہے ؟ اس کی اقسام کی وضاحت مثالوں سے کریں ۔ اسم معرفہ: کسی بھی خاص شخص، خاص جگہ یا خاص چیز کے نام کو اسم معرفہ کہتے ہیں۔  جیسے : عادل، مسجد نبوی اور قران مجید وغیرہ۔ اسم معرفہ کی مندرجہ ذیل چار اقسام ہیں:- 1۔ اسم علم 2۔اسم

اسم ظرف اور اقسام

اسم ظرف سے کیا مراد ہے ؟ اس کی اقسام مثالوں کی مدد سے بیان کریں ۔ اسم ظرف : اسم ظرف وہ اسم نکرہ جس سے کوئی وقت یا جگہ ظاہر کرنا مقصود ہو ۔ جیسے :- مسجد ،مدرسہ، سٹیشن، صبح، شام، آج ،کل، سڑک، دربار، منٹ ،سیکنڈ، گھنٹہ، سال اور صدی وغیرہ۔ اسم

اسم صفت ، اقسام اور درجے

اسم صفت سے کیا مراد ہے ؟ اسم صفت کی اقسام اور درجے بیان کریں ۔ اسم صفت: وہ اسم  نکرہ جو کسی جاندار اور بے جان کی اچھائی یا برائی کو ظاہر کرے۔ جیسے :- خوبصورت ، بدصورت، اچھا ، برا ، لمبا  اور چھوٹا وغیرہ ۔ اسم صفت کی اقسام:  اسم صفت کی