نظم چپ کی داد کا فکری و فنی جائزہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم الطاف حسین حالی کی مشہور نظم ” چپ کی داد” کا فکری و فنی جائزہ پیش کریں گے ۔ شاعر کا تعارف : مولانا الطاف حسین حالی 1837ء میں پانی پت میں پیدا ہوئے۔ نو برس کی عمر میں والد جہانِ فانی سے رخصت ہو گئے تو پرورش بڑے