نظم ” کیا گل بدنی ہے” کا فکری و فنی جائزہ
آج کی اس پوسٹ میں ہم نظم ” کیا گل بدنی ہے” کا فکری و فنی جائزہ پیش کریں گے ۔ اس کے ساتھ ساتھ شاعر جوش ملیح آبادی کا تعارف بھی پیش کریں گے ۔ جوش ملیح آبادی کے حالاتِ زندگی : پیدائش: 5 دسمبر 1898ء، ملیح آباد (اتر پردیش، بھارت) اصل نام: شبیر