شکوہ بند نمبر 9

شکوہ بند نمبر 9

تُو ہی کہہ دے کہ اُکھاڑا درِ خیبر کس نے؟

شہر قیصر کا جو تھا اس کو کیا سر کس نے؟

توڑے مخلوقِ خداوندوں کے پیکر کس نے؟

کاٹ کر رکھ دیئے کفار کے لشکر کس نے؟

کس نے ٹھنڈا کیا آتشکدہء ایراں کو ؟

کس نے پھر زندہ کیا تذ کرہء یزداں کو؟

Leave a Reply