آ بلا گلے پڑ ، نہیں پڑتی تو بھی پڑ

آ بلا گلے پڑ ، نہیں پڑتی تو بھی پڑ 

آ بلا گلے پڑ ، نہیں پڑتی تو بھی پڑ ( ضرب المثل )

خواہ مخواہ لڑائی مول لینے کی نسبت کو بولتے ہیں کہ”  آ بلا گلے پڑ ، نہیں پڑتی تو بھی پڑ ” یا جیسے بولتے ہیں کہ ” آ بیل مجھے مار ” اس کا بھی یہی مطلب ہے ۔

Leave a Reply