قطعات از انور مسعود

قطعات از انور مسعود انور مسعود (شخصی و علمی تعارف و حالات زندگی) انور مسعود انور مسعود 8 نومبر 1935 سن عیسوی میں گجرات، پاکستان میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گجرات سے حاصل کی بعد ازاں جب آپ کے والد صاحب کے کاروباری سلسلے لاہور چلے گئے تو آپ بھی فیملی کے ہمراہ گجرات سے