ارض و سما کہاں تری وسعت کو پا سکے
ارض و سما کہاں تری وسعت کو پا سکے پہلا شعر: ارض و سما کہاں تیری وسعت کو پا سکے میرا ہی دل ہے وہ کہ جہاں تو سما سکے مشکل الفاظ کے معانی: ارض: زمین سما: آسمان وسعت: پھیلاؤ، گنجائش سما سکے: سما جانا، گنجائش ہونا مفہوم: بقول شاعر، اللہ تعالیٰ کی ذات