غزہ امن معاہدہ 2026: ایک نئی مشرقِ وسطیٰ کا خواب یا ایک نیا نوآبادیاتی نظام؟
غزہ امن معاہدہ 2026: ایک نئی مشرقِ وسطیٰ کا خواب یا ایک نیا نوآبادیاتی نظام؟ تحریر: ریاض شامی غزہ، جو دہائیوں سے خون ریزی، محاصرے اور انسانی المیے کا مرکز بنا ہوا ہے، آج ایک ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں عالمی طاقتیں “امن” کے نام پر اس کا نقشہ تبدیل کرنے کی کوشش کر