کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں کب ہات میں تیرا ہات نہیں
کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں کب ہات میں تیرا ہات نہیں شعر نمبر 1 کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں کب ہات میں تیرا ہات نہیں صد شکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئی رات نہیں مشکل الفاظ کے معانی: صد شکر: سو بار شکر، بہت زیادہ شکر۔ ہجر: جدائی، فراق۔ مفہوم: