ہوائے دور مے خوش گوار راہ میں ہے
ہوائے دور مے خوش گوار راہ میں ہے شعر نمبر 1 : ہوائے دورِ مے خوشگوار راہ میں ہے خزاں چمن سے ہے جاتی بہار راہ میں ہے مشکل الفاظ کے معانی: دورِ مے: شراب کا دور (مراد خوشی اور مسرت کا وقت)۔ خوشگوار: دلپسند، اچھی لگنے والی۔ خزاں: پجھڑ کا موسم (مراد دکھ اور