گل کو ہوتا صبا قرار اے کاش
گل کو ہوتا صبا قرار اے کاش شاعر کا تعارف: میر تقی میر میر تقی میر کو “خدائے سخن” اور “شہنشاہِ غزل” کہا جاتا ہے۔ ان کی شاعری غم، سوز و گداز اور سادگی و پرکاری کا حسین مجموعہ ہے۔ شعر نمبر :1 گل کو ہوتا صبا قرار کاش رہتی اک آدھ دن بہار کاش مشکل