دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا شعر نمبر 1 دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا وہ تیری یاد تھی اب یاد آیا مشکل الفاظ کے معانی: سبب: وجہ دل دھڑکنا: بے چین ہونا، بے قرار ہونا یاد آیا: سمجھ آیا، ذہن میں آیا مفہوم: شاعر کہتا ہے کہ میرے دل کی بے قراری اور دھڑکن