میر درد کی غزل جگ میں آ کر ادھر ادھر دیکھا

میر درد کی غزل جگ میں آ کر ادھر ادھر دیکھا شعر نمبر 1 :  جگ میں آ کر ادھر ادھر دیکھا تو ہی آیا نظر جدھر دیکھا مشکل الفاظ کے معانی : (جگ ( دنیا، کائنات ) ، ادھر ادھر دیکھا  (چاروں طرف نظر دوڑائی) مفہوم: شاعر کہتا ہے کہ میں نے جب اس دنیا