کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں کب ہات میں تیرا ہات نہیں
کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں کب ہات میں تیرا ہات نہیں کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں کب ہات میں تیرا ہات نہیں صد شکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئی رات نہیں مشکل ہیں اگر حالات وہاں دل بیچ آئیں جاں دے آئیں دل والو کوچۂ جاناں میں کیا ایسے بھی