شکوہ از علامہ محمد اقبال
شکوہ از علامہ محمد اقبال شاعر مشرق ، حکیم الامت اور مفکر پاکستان سر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی شہرہ آفاق نظم شکوہ کے تمام بند ۔۔۔۔۔۔۔ بند نمبر 1 : شکوہ (1911) محمد اقبال کیوں زیاں کار بنوں، سُود فراموش رہوں فکرِ فردا نہ کروں، محوِ غمِ دوش رھوں نالے بُلبُل کے سُنوں اور