رسمِ جفا کامیاب ، دیکھئیے، کب تک رہے

رسمِ جفا کامیاب ، دیکھئیے، کب تک رہے شعر نمبر 1 رسمِ جفا دیکھیے کامیاب کب تک رہے حبِّ وطن مست خواب دیکھیے کب تک رہے مشکل الفاظ کے معانی: رسمِ جفا: ظلم و ستم کا طریقہ/رواج۔ حبِّ وطن: وطن سے محبت کا جذبہ۔ محوِ خواب: نیند میں ڈوبا ہوا، غافل۔ مفہوم: دیکھنا یہ ہے