رسمِ جفا کامیاب، دیکھئیے، کب تک رہے
رسمِ جفا کامیاب، دیکھئیے، کب تک رہے بسم اللہ الرحمن الرحیم شعر 1 رسمِ جفا کامیاب، دیکھئیے، کب تک رہے حُبِ وطن، مستِ خواب، دیکھئیے، کب تک رہے مشکل الفاظ رسمِ جفا: ظلم و زیادتی کا رواج کامیاب: غالب، مؤثر حُبِ وطن: وطن سے محبت مستِ خواب: غفلت کی نیند میں ڈوبا ہوا مفہوم ظلم