کس سے اظہار مدعا کیجے

کس سے اظہار مدعا کیجے شعر نمبر 1 کس سے اظہارِ مدّعا کیجیے آپ ملتے نہیں کیا کیجیے مشکل الفاظ کے معنی: مدّعا: دل کا مقصد، تمنا، دلی خواہش۔ اظہار: بیان کرنا، ظاہر کرنا۔ مفہوم: میرے دل میں بہت سی باتیں اور تمنائیں ہیں لیکن انہیں سنانے کے لیے کوئی دوسرا میسر نہیں، اور آپ

کس سے اظہار مدعا کیجے

کس سے اظہار مدعا کیجے کس سے اظہار مدعا کیجے آپ ملتے نہیں ہیں کیا کیجے ہو نہ پایا یہ فیصلہ اب تک آپ کیجے تو کیا کیا کیجے آپ تھے جس کے چارہ گر وہ جواں سخت بیمار ہے دعا کیجے ایک ہی فن تو ہم نے سیکھا ہے جس سے ملیے اسے خفا